انقلاب مستقبل کے آئینے میں

معروف نظریہ پرداز کرین برینٹن(Crane Brinton) کا کہنا ہے کہ ہر انقلاب میں نشیب و فراز سامنے آتے ہیں، لیکن تمام انقلابوں کی حتمی تقدیر ایک دوسرے سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہے

ID: 57967 | Date: 2019/03/07