راوی: فاطمہ طبا طبائی

اس طرح نہ ہنسیں

کس طرح ہنسنا مکروہ ہے؟

ID: 57508 | Date: 2019/01/25

اس طرح نہ ہنسیں


راوی: فاطمہ طبا طبائی


امام خمینی(رح) ہم کو مکروہات انجام دینے سے روکتے تھے جب کبھی ہم تیز تیز ہنستے تھے امام (رہ) فرماتے تھے اس طرح نہ ہنسیں اونچی آواز میں ہنسنا مکروہ ہے۔