جوانی میں لوگوں کی خدمت کریں

جوانی میں لوگوں کی خدمت کریں

ID: 57507 | Date: 2019/01/23

جوانی میں لوگوں کی خدمت کریں


راوی: بھاء الدینی


کبھی کبھی ہم امام خمینی(رح) کی خدمت میں پہنچتے تھے اور ان سے عرض کرتے تھے کہ ہمیں نصیحت کریں معمولا امام (رہ) یہ نصیحت فرماتے تھے کہ جوانی میں جتنا ممکن ہو سکے لوگوں کی خدمت کریں اس جوانی کی قدر کریں اس مین عبادت کریں ورنہ بڑھاپے میں میری طرح کچھ بھی نہیں کر پائیں گے۔