امام خمینی کی نظر میں نا محرم سے بات چیت کرنا

امام خمینی کی نظر میں نا محرم سے بات چیت کرنا

ID: 57505 | Date: 2019/01/19

امام خمینی کی نظر میں نا محرم سے بات چیت کرنا


راوی:فاطمہ طبا طبائی


امام خمینی(رح) نامحرموں کے ساتھ عورتوں کے بات کرنے کو ضروری نہیں سمجھتے تھے مثلا گھر میں اگر کوئی لڑکا بالغ ہو جاتا تھا تو ہم لوگ کمرے میں اس کے ساتھ  اکیلے نہیں بیٹھ سکتے تھے لیکن ہمارے لئے یہ بات جالب تھی اگر کمرے میں امام(رہ) کا کوئی پوتا ہوتا تھا تو ہمیشہ ان سے کہتے تھے کہ کمرے کو ترک کریں ہم سے کبھی کمرہ چھوڑنے کے لئے نہیں کہا  یا اگر ہماری موجودگی میں امام(رہ) کے پوتوں میں سے کوئی  کمرے میں آنا چاہتا تو فرماتے تھے کہ ابھی یہاں کوئی ہے۔