راوی : صدیقہ مصطفوی

ماں کا احترام

امام خمینی (رح) کی بیٹی ماں کے احترام کی طرف اشارہ کرتے ہوے ارشاد فرماتی ہیں

ID: 56882 | Date: 2018/11/28

ماں کا احترام


راوی: صدیقہ مصطفوی


امام خمینی (رح) کی بیٹی ماں کے احترام کی طرف اشارہ کرتے ہوے ارشاد فرماتی ہیں کہ ایک دن میں امام خمینی (رح) کی خدمت میں کھڑی تھی اور میری بیٹیاں بیٹھی ہوئی تھیں امام (رہ) نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوے بچوں سے کہا اُٹھیں اور چلیں جائیں جب کی آپ ماں آپ کے سامنے کھڑی ہے تو کیوں بیٹھی ہیں۔