امام خمینی(رح) کا اپنی بیٹی سے پیار

امام خمینی(رح) کا اپنی بیٹی سے پیار

ID: 56881 | Date: 2018/12/26

امام خمینی(رح) کا اپنی بیٹی سے پیار


راوی: فرشتہ اعرابی


امام خمینی(رح) اپنی بیٹی سے پیار کرتے تھے،جس شخص کے گھر میں بیٹی جنم لیتی تھی امام (رہ) اس سے فرماتے تھے کہ جو چیز مہم ہے وہ بیٹی ہے جس سے محبت کرنی چاہیے وہ بیٹی ہے۔