راوی: فاطمہ طبا طبائی

امام خمینی(رح) کی عملی نصیحت

امام خمینی(رح) کی عملی نصیحت

ID: 56851 | Date: 2018/12/12

امام خمینی(رح) کی عملی نصیحت


راوی:  فاطمہ طبا طبائی


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رہ) کی دلہن اپنے ایک بیان میں فرماتی ہیں امام خمینی (رح) بہت کم نصیحت کم کرتے تھے آپ اکثر اپنے عمل سے ہماری راہنمائی  کرتے تھے کہ کون سا کام اچھا ہے کون سا کام برا ہے اور ان کے رد عمل سے بھی ہم متوجہ ہو جاتے تھے کہ کون سا کام قبیح ہے اور کون سا نہیں ہر کام کی با نسبت آپ کا رد عمل مختلف تھا واجبات کی بانسبت آپ کا رد عمل سخت ہوتا تھا۔