امام خمینی (رح) کی نظر میں اسلامی حکومت اور ظالمانہ حکومت میں فرق

اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے تک کچھ لوگوں کو یہ وہم تھا کہ اسلام مستحب کی طرح حکومتی احکام سے خالی ہے اور نہج البلاغہ اور پیغمبر ؐ و ائمہ اطہار ؑ کی سنت سے مطالب نقل کرتا ہے وہ عصر حاضر سے مطابقت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اور مقام عمل میں اسلامی حکومت ظالمانہ حکومت میں تبدیل ہو جائے گی

ID: 56648 | Date: 2018/12/04