اربعین حسینی سے ہمیں کیا سیکھنا چاہیے؟

اربعین حسینی سے ہمیں کیا سیکھنا چاہیے؟

ID: 56131 | Date: 2018/11/01

اربعین حسینی  سے ہمیں کیا سیکھنا چاہیے؟


امام خمینی (رح) سارے دن خدا کے ہیں لیکن کچھ دنوں میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے انھیں یوم اللہ کہا جاتا ہے لہذا اربعین حسینی بھی یوم اللہ میں سے ایک ہے کیوں کہ اس دن امام حسین علیہ السلام دلوں کو اپنی طرف جذب کرتے ہیں اور اربعین حسینی ہمیں شھداء کی یاد منانے کا درس دیتی ہے۔