امام خمینی(رح) کا پسندیدہ کھیل

امام خمینی (رح) کو کون سا کھیل پسند تھا؟

ID: 56130 | Date: 2018/10/31

امام خمینی (رح) کو کون سا کھیل پسند تھا؟


امام خمینی(رح) نے ایک ہی کھیل کو اپنی زندگی کے آخری دنوں تک جاری رکھا ہے اور وہ ورزش پیدل چلنا اور جسم کو نرم کرنا تھی  حتی کہ جب آپ کو 1342 شمسی میں ایک چھوٹے سے کمرے میں قیدی بنایا گیا تھا آپ ن اس چھوٹے سے کمرے میں بھی چہل قدمی کرتے تھے امام (رہ) اپنی عمر کے آخری دنوں تک روزانہ آدھا گھنٹہ اپنے گھر کے صحن میں چہل قدمی کرتے تھے اور اسی دوران یا ریڈیو سے خبریں سنتے یا اپنے گھر والوں سے باتیں کرتے تھے۔