سوال: نفاس کیا ہے؟

نفاس

ID: 56111 | Date: 2018/11/16

سوال: نفاس کیا ہے؟


جواب:    نفاس وہ خون ہے جسے عورت بچے کی ولادت کے وقت یا ولادت کے بعد دس دن کے دوران میں کسی وقت بھی دیکھے اگر چہ سقط جنین ہی کیوں نہ ہو اور اس میں ابھی جان نہ پڑی ہو بلکہ اگرچہ وہ گوشت کا ٹکڑا یا خون کا لوتھڑا ہی کیوں نہ ہو ، جب معلوم ہو کہ بچے کی نشوو نما کا نقطۂ آغاز یہی ہے ( تو یہ بھی نفاس کا خون ہوگا) لیکن مشکوک خون پر نفاس کا حکم جاری نہیں ہوگا۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 56