کیا یزید اسلام کے چہرے کو مخدوش کر رہا تھا؟

کیا یزید اسلام کے چہرے کو مخدوش کر رہا تھا؟

ID: 55902 | Date: 2018/10/16
کیا یزید اسلام کے چہرے کو مخدوش کر رہا تھا؟


مام خمینی(رح) اس سلسلے میں فرماتے ہیں، ظالم و جابر یزیدی حکومت کا ارادہ تھا کہ  سرخ قلم سے اسلام کے نورانی چہرے پر لکیر کھینچے اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صدر اسلام کے مسلمانوں کی زحمتوں اور شہداء کے پاکیزہ  خون کو رایگان اور ضائع کرے۔