امام خمینی(رح) کی عملی سیرت

ID: 55716 | Date: 2018/10/04

امام خمینی(رح) کی عملی سیرت


سردی کے موسم میں سخت برف باری کے دوران امام (رہ) نے اپنے کمرے کی کھڑکیاں بھی کھولی ہوئی تھیں


جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 1367 ھج شمسی کی سردی میں جو آج تک سب کو یاد خاص کر شمیران میں ہونے والی برف ایسی سردی میں ایک دن صبح امام (رہ) نے فون کیا میں جلدی سے ان کی خدمت میں پہنچا میں نے وہاں دیکھا کہ امام (رہ) کا کمرہ کاملا ٹھنڈا ہے امام (رہ) نے دروازہ اور کھڑکیاں کھولیں رکھیں ہیں اور صرف ایک قمیص پہنی ہوئی تھی میں نے دروازہ بند کرنے کی اجازت مانگی لیکن آپ نے منع کردیا کمرے سے نکلتے ہوے میں شوفاز پر ہاتھ رکھا وہ بھی خاموش تھا ہم یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ امام (رہ) کے بدن میں اتنی چربی تھی جو سردی کا مقابلہ کر سکے لیکں امام (رہ) چاہتے تھے 1367 ھج شمسی کی سردی میں ان لوگوں کا درد سمجھیں جن کے پاس مٹی کا تیل نہیں ہے۔