امام حسین علیہ السلام کی یاد میں آنسوبہانے کا کیا فلسفہ ہے؟

امام حسین علیہ السلام کی یاد میں آنسوبہانے کا کیا فلسفہ ہے

ID: 55510 | Date: 2018/09/18
 امام حسین علیہ السلام کی یاد میں آنسوبہانے کا کیا فلسفہ ہے؟


امام خمینی (رح) اس سوال کے جواب میں رماتے ہیں یہ آنسو مسلمانوں کو متحد کرکے انھیں ایک صف میں کھڑا کرتے ہیں امام (رہ) فرماتے ہیں اگر ہم قیامت تک بھی امام حسین علیہ السلام کی یاد میں آنسو بہاتے رہیں تب بھی امام حسین علیہ السلام کو ان انسووں کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ یہ آنسو ہمارے لئے فائدہ مند ہیں یہ آنسو ہماری آخرت کے علاوہ ہماری دینا کو بھی سنوارتے ہیں۔