روحانی کمالات کو جوانی میں حاصل کریں

روحانی کمالات کو جوانی میں حاصل کریں

ID: 55509 | Date: 2018/09/19

روحانی کمالات کو جوانی میں حاصل کریں


امام خمینی(رح) نے اپنی کتاب مکاسب میں بارہا اس چیز کو کہا ہے اپنے تمام امور، لکھنا، پڑھنا، تحقیق، عبادت اور دوسرے روحانی کمالات کو جوانی میں حاصل کریں اور ان کو جوانی میں ہی انجام دیں اور فائدہ اٹھائیں۔