اگر غسل کرنے کے بعد اس کے بعض اجزاء کے بارے میں شک ہو تو کیا کرے گا؟

غسل سے فارغ ہونے کے بعد اگر اس کے بعض اجزاء میں شک ہو ...

ID: 54844 | Date: 2018/08/21

سوال: اگر غسل کرنے کے بعد اس کے بعض اجزاء کے بارے میں شک ہو تو کیا کرے گا؟


جواب: غسل سے فارغ ہو نے کے بعد اگر اس کے بعض اجزاء میں شک ہو تو غسل کے صحیح ہو نے پر بنارکھے گا اور بناء بر اقوی حکم یہی ہے اگر جزء سا بق پر بعد والی جزء میں مشغول ہو نے کے بعدپہلے جزء پر شک کرے اگر چہ احتیاط مستحب یہ ہے کہ مذکورہ فرض میں مشکوک حصّے کو بھی دھو ئے گا۔


تحریر الوسیلہ، ص73