اگر آشوب چشم میں پانی کا استعمال مضر ہو تو کیا حکم ہے؟

آشوب چشم میں کہ جس کے لئے وضو مضر ہے

ID: 54836 | Date: 2018/08/05

سوال: اگر آشوب چشم میں پانی کا استعمال مضر ہو تو کیا حکم ہے؟


جواب: آشوب چشم میں کہ جس کے لئے وضو مضر ہے وہاں تیمم  کرنا ضروری ہے اور اگر آنکھ کی اطراف کا دھونا بغیر ضرر کے ممکن ہو تو بعید نہیں اسی دھونے پر اکتفاء  کرنا جائز ہو اگر چہ اس میں بھی اشکال ہے پس اس کے سا تھ تیمم کرنے کی احتیاط ترک نہیں ہونی چاہئے اور اگر احتیاط کے طور پر اسی حالت میں آنکھ پر کپڑا رکھ کر ہاتھ پھیرے اور پھر تیمم کرے تو یہ بہت اچھا ہے۔