کھیل اور خاص کر فٹبال کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے؟

کھیل اور خاص کر فٹبال کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے

ID: 54744 | Date: 2018/07/22

کھیل اور خاص کر فٹبال کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے؟


امام خمینی (رح) کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ تھی کہ بچپن سے آپ مختلف کو کھیلوں سے لگاو تھا جیسے کشتی، سومینگ، نشانہ بازی اور فٹبال کو سیکھا اور کھیلا لہذا یہ کہا جا سکتا ہے کہ آپ کو پہلے ایک کھلاڑی مانا جاے پھر آپ کی شخصیت کے اندر اس جذبہ کو ڈھونڈا جاے اور پہر  کھیل کے متعلق ایک عارف اور سیاستمدار شخص کے نطریہ کی وضاحت کی جاے۔