سوال: مسح کرنے کے لئے مسح کرنے والے کا کیا کرنا ضروری ہے؟

مثلا سر اور پیر پر کھینچا جائے

ID: 54322 | Date: 2018/07/01

سوال: مسح کرنے کے لئے مسح کرنے والے کا کیا کرنا ضروری ہے؟


جواب: مسح کے لئے ضروری ہے کہ ماسح (جس چیز سے مسح کیا جاتا ہے مثلا ہاتھ) ممسوح (جس چیز پر مسح کیا جاتا ہے) مثلا سر اور پیر پر کھینچا جائے پس اس کے برخلاف عمل انجام دینا جائز نہیں ہے۔ ہاں البتہ ممسوح کی مختصر سی حرکت ضرررساں نہیں ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص39