رمضان المبارک کے چوبیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک

ID: 54042 | Date: 2018/06/09

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِيهِ مَا يُرْضِيكَ وَ أَعُوذُ بِكَ مِمَّا يُؤْذِيكَ‏


اے معبود! آج کے دن میں وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے اور اس چیز سے پناہ لیتا ہوں جو تجھے نا پسند ہے


وَ أَسْأَلُكَ التَّوْفِيقَ فِيهِ لِأَنْ أُطِيعَكَ وَ لاَ أَعْصِيَكَ


اور اس میں تجھ سے توفیق مانگتا ہوں تاکہ میں فرمانبرداری کروں اور تیری نا فرمانی نہ کروں


يَا جَوَادَ السَّائِلِينَ‏


اے سائلوں کو بہت عطا کرنے والے