رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا

رمضان المبارک

ID: 53838 | Date: 2019/05/21

اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي فِيهِ طَاعَةَ الْخَاشِعِينَ


اے معبود! آج کے دن مجھے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرما


وَ اشْرَحْ فِيهِ صَدْرِي بِإِنَابَةِ الْمُخْبِتِينَ بِأَمَانِكَ يَا أَمَانَ الْخَائِفِينَ‏


اور اس میں دلدادہ لوگوں جیسی بازگشت کیلئے میرا سینہ کهول دے اپنی پناہ کے ساتھ، اے خوف زدوں کی پناہ