رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک

ID: 53776 | Date: 2019/05/17

اللَّهُمَّ حَبِّبْ إِلَيَّ فِيهِ الْإِحْسَانَ وَ كَرِّهْ إِلَيَّ فِيهِ الْفُسُوقَ وَ الْعِصْيَانَ


اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ فرما دے ،اس میں گناہ و نافرمانی کو میرے لئے نا پسندیدہ بنا دے


وَ حَرِّمْ عَلَيَّ فِيهِ السَّخَطَ وَ النِّيرَانَ بِعَوْنِكَ يَا غِيَاثَ الْمُسْتَغِيثِينَ‏


اور اس میں غیظ و غضب کو مجھ پر حرام کر دے اپنی حمایت کے ساتھ، اے فریادیوں کے فریاد رس