محمد اور علی نام کا احترام

پیرس میں جب امام خمینی(رح) اپنا جوتا پہننے کے لئے پاوں اُٹھا کر ایک اخبار پر رکھنا چاہتے تھے

ID: 53727 | Date: 2018/06/16

محمد اور علی نام کا احترام


پیرس میں جب امام خمینی(رح) اپنا جوتا پہننے کے لئے پاوں اُٹھا کر ایک اخبار پر رکھنا چاہتے تھے لیکن اس سے پہلے سوال کیا، کیا یہ ایرانی اخبار ہے ۔عرض جی آغا۔ لیکن اس صفحہ پر صرف اشتہارات ہیں لیکن پھر بھی امام (رہ) نے اپنے پاوں کو اخبار پر نہیں رکھا اور فرمایا شاید اس میں علی اور محمد نام لکھا ہو۔