روژہ گارودی

فرانس کے فلسفی اور دانشور

ID: 53433 | Date: 2018/05/13

امام خمینی (رح) کی قیادت میں رونما ہونے والا انقلاب انسانی تمدن سے تعلق رکھتا ہے اور یہ کسی ایک معاشرہ اور خاص قوم و ملت سے مخصوص نہیں ہے۔