غسالہ

خبث کو بر طرف کر نے کے لئے استعمال ہو نے والا پانی

ID: 53349 | Date: 2018/05/04

سوال: خبث کو برطرف کرنے کے لئے استعمال ہونے والا پانی جسے غسالہ کہا جاتا ہے، کیا حکم رکھتا ہے؟


جواب: خبث کو بر طرف کر نے کے لئے استعمال ہو نے والا پانی کہ جسے غسالہ کہا جاتا ہے مطلقا نجس ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 23