بارش کا پانی پہونچ جائے تو کیا حکم ہے؟

باربار دھونے کی ضرورت نہیں ہے

ID: 53348 | Date: 2018/05/03

سوال: اگر پاک ہونے کی صلاحیت رکھنے والی کسی نجس چیز تک بارش کا پانی پہونچ جائے تو کیا حکم ہے؟


جواب: ہر وہ نجس چیز جو پاک ہو نے کی صلا حیت رکھتی ہے اگر بارش کا پانی  اس نجس چیزتک پہنچ جائے تو پاک ہو جاتی ہے ۔ جیسے زمین ،قالین ،اور برتن نیز بنا ء بر اقوی نجس پانی کے پا ک ہو نے کے لئے اس کا بارش کے پانی  کے ساتھ مخلوط ہو نا ضروری ہے۔ قالین اور اسی جیسی دوسری اشیاء میں نچو ڑ نے اور باربار دھونے کی ضرورت نہیں ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 23