بارش کے پانی کا کیا حکم ہے؟

جب تک اس کا رنگ، ذائقہ یا بو تبدیل نہ ہو جائے

ID: 53347 | Date: 2018/05/02

سوال: بارش کے پانی کا کیا حکم ہے اور اس کے نجس ہونے کے کیا شرائط ہیں؟


جواب: بارش کا پانی  جب کہ آسما ن سے گر رہا ہو جاری کی مانند ہے لہذا جب تک اس کا رنگ، ذائقہ یا بو تبدیل نہ ہو جائے نجس نہیں ہو گا ، لیکن احتیاط یہ ہے کہ بارش کا پانی  اس قدر ہو کہ سخت زمین پر جاری ہو سکے اگر چہ پانی  کا صرف اس مقدار کہ اس پر بارش کے عنوان صادق آجائے قوت سے خالی نہیں ہے ۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 21