انہی اوزار اور وسائل سے کارو بار کرتا ہے

باقی منفعت کا خمس دے؟

ID: 52676 | Date: 2018/03/21

سوال: کسی شخص کا کارخانہ یا بس یا کوئی اور کاروباری چیز ہے جس کو اس نے قیمت سے خریدا ہے اور کا سرمایہ بھی ہے اور کام میں لانے کی وجہ سے پرانا ہوچکا ہے جس وجہ سے اس کی قیمت کم ہوگئی ہے، لیکن پھر بھی انہی اوزار  اور وسائل سے کارو بار کرتا ہے اور اسی سے اپنی زندگی کے اخراجات نکالتا هے۔ کیا سال کے آخر میں وہ مقدار جو پرانا ہونے کے اعتبار سے مشینری اور ابزار کار کی قیمت سے کم ہوگئی ہے منفعت سے کم کرسکتا ہے تا کہ اس کمی کو پورا کرسکے اور باقی منفعت کا خمس دے یا سال کے تمام منافع کا خمس دینا واجب ہے، جو سال کے آخر پر اس کے پاس موجود ہے؟


جواب: اوزار اور وسیلہ کام جو حصول منافع اور کام کرنے سے بوسیدہ اور پرانے ہوئے ہوں اور ان کی قیمت کی کمی کے سبب ہوئے ہوں اس کمی منافع ہی سے کم کیا جائے اور بقیہ کا خمس دیا جائے۔


توضیح المسائل، ص 528