امینہ نعمان آوا

مسلم قزاقستانی عورتوں کی معاشرتی لیڈر

ID: 52346 | Date: 2018/03/03

امام خمینی(رح) نے اپنے خط میں گورباچف کو لکھا تھا کہ تم لوگوں کی مشکل معنوی ہے اقتصادی نہیں ۔تم لوگوں نے کئی سال خدا سے جنگ  کی اور اس کے نتیجہ میں تم لوگوں کو صرف شکست سے روبرو ہونا پڑا ۔ ہم نے امام(رح) کے اہم پیغام کو سمجھا لہذا  ہم نے مسلم عورتوں  کی تنظیم تشکیل دی۔