یہودیوں کے ادارات

وہ اسرائیل کی مدد کرتے ہیں

ID: 52265 | Date: 2018/02/26

سوال: یہودیوں کے ادارات اور موسسات میں مسلمانوں کا ملازمت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جب کہ وہ جانتے ہوں کہ وہ اسرائیل کی مدد کرتے ہیں اور اگر نہ جانتے ہوں تو روزانہ مزدوری کا کیا حکم ہے؟


جواب: ملازمت کرنا جائز نہیں اور ان کی تنخواہ یا روزانہ اجرت حرام ہے اور شک اور شبے کے صورت میں بھی ان موسسات میں وارد نہیں ہونا چاہیئے۔


توضیح المسائل، ص 534