جواء کھیلنے

بغیر لین دین کے

ID: 52239 | Date: 2018/02/24

سوال: جواء کھیلنے کی آلات کے ساتھ بغیر لین دین کے کھیلنا جائز ہے یا نہیں؟


جواب: جائز نہیں ہے۔


توضیح المسائل، ص 534