راوی: حجت الاسلام و المسلمین علی دوانی

فوجی حملے میں بہت بڑی شکست

اپنے حریف سے ہار جاتا ہے

ID: 52236 | Date: 2018/02/24

ایک مرتبہ صدام کو ایک فوجی حملے میں بہت بڑی شکست سے دوچار ہونا پڑا، جس کے بعد اس نے اپنے بہت سارے سپاہیوں کو گولی ماردی۔ اس پر امام خمینی (رح) نے فرمایا:


صدام کی مثال اس پہلوان کی سی ہے کہ جب اسے کشتی کے میدان میں شکست ہوتی ہے اور اپنے حریف سے ہار جاتا ہے تو گھر آکر اپنی ماں کو تھپڑ مارنے لگ جاتا ہے۔


پا بہ پای آفتاب، ج 3، ص95