والدین کی اطاعت

شفقت پدری و مادری

ID: 52184 | Date: 2018/02/23

سوال: والدین کی اطاعت اولاد پر کس حد تک لازم ہے اور کیا اجداد بھی والدین کے حکم میں ہیں؟


جواب: وہ امور جو ان کی ناراضگی کے باعث ہوں ان میں ان کی شفقت پدری و مادری کے مطابق اطاعت کرنی چاہئیے اور والدین اور اجداد میں کوئی فرق نہیں ہے۔


توضیح المسائل، ص 534