باجا بجایا جاتا ہے

طبل و ساز و میوزک

ID: 52183 | Date: 2018/02/21

سوال: ورزش کے وقت ایک مخصوص قسم کا باجا بجایا جاتا ہے، کیا یہ عمل جائز ہے؟ اسی طرح وہ طبل و ساز و میوزک جو فوج میں بجایا جاتا ہے جائز ہے کہ نہیں؟


جواب: اگر لہو ولعب کی مجالس میں شمار ہوں تو جائز نہیں ہے۔


توضیح المسائل، ص 534