شیخ مہدی الصمیدعی

عراق کے سنی مفتی

ID: 52040 | Date: 2018/02/13

مشکلات اور جنگوں کے باوجود اللہ کے فضل سے آج اسلامی جمہوریہ ایران خطے کا مستحکم ملک ہے۔ اسلامی انقلاب کے ثمرات کی بدولت ایران کی مختلف اندرونی اور بیرونی کامیابیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ امام خمینی ایک عظیم قائد تھے جن کے افکار کی بدولت اسلامی انقلاب کو فتح حاصل ہوئی۔