علامہ سید ساجد علی نقوی

پاکستانی مذہبی رہنما اور شیعہ علما کونسل کے سربراہ

ID: 52034 | Date: 2018/02/13

دنیا کے دیگر انقلاب کے مقابلے میں ایران کا اسلامی انقلاب منفرد اور لازوال ہے۔ ایران میں انقلاب عوامی امنگوں اور خواہشات کے مطابق کامیاب ہوا۔