سید ہاشم صفی الدین

حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین

ID: 52033 | Date: 2018/02/13
آج خطے میں ایران کی موجودگی صرف دیکھنے میں نہیں بلکہ انقلاب کے طاقتور نظریے سے اسلامی جمہوریہ ایران کی پوزیشن ہر جگہ مضبوط ہوئی ہے۔