آیت اللہ ہاشمی شاہرودی

تین اہم خصوصیات

ID: 51846 | Date: 2018/02/05

حضرت امام خمینی(رہ)  کے اسلامی انقلابی کی تین اہم خصوصیات ہیں جن میں اس کا فقہی بنیادوں پر استوار ہونا ، عقلاء کے سیرہ پر استوار ہونا اور عوامی حمایت پر مبنی ہونا شامل ہیں۔