کیا نقصان دہ گروہوں کےلئے آزادی ہیں؟

ID: 51824 | Date: 2018/02/04

سوال: کیا بہائیوں کو آئندہ حکومت میں مذہبی اور سیاسی آزادی حاصل ہوگی؟


جواب: وہ افراد جو مملکت کےلئے مضر ہیں ان کو آزادی نہیں دی جائےگی۔


سوال: کیا ان کو مذہبی تقریبات کی آزادی دی جائےگی؟


جواب: نہیں


 


صحیفہ امام، ج۵، ص۲۹۹