سہم امام اور سہم سادات

کیا خود حضرت عالی کو دیا جائے؟

ID: 51513 | Date: 2018/01/21

سوال: سہم امام اور سہم سادات کے بارے میں حضرت عالی کا نظریہ کیا ہے؟ کیا خود حضرت عالی یا مخصوص و معین وکلاء کو دیا جائے یا ان کی اجازت سے خرچ کیا جائے یا اگر دوسروں کو بھی دے دیا جائے تو کیا جائز ہے؟


جواب: مرجع تقلید کو دینا چاہیئے یا پھر اس کی اجازت سے خرچ کرنا چاہیئے۔


توضیح المسائل، ص 529