محمد طاہر صدیقی

بھارت سپریم کورٹ کے وکیل

ID: 51498 | Date: 2018/01/19

امام  خمینی (رح)  گزشتہ ہزار سالوں کی تاریخ  کی  تنہا سیاسی، علمی، مذہبی اور فوجی شخصیت تھے جنھوں نے یہ ثابت کر دیا کہ ایک  حقیقی دینی و مذہبی  راہنما کے اندر موجودہ قیادت کی تمام صلاحتیں پائی جاتی ہیں۔