سود سے خلاصی

کس طرح ممکن ہے

ID: 51477 | Date: 2018/01/18

سوال: جناب عالی کی نظر مبارک میں بنکوں کے سود سے خلاصی کس طرح ممکن ہے جس میں اکثر تاجر بلکہ دوسرے افراد بھی مبتلا ہیں؟


جواب: سود سے چھٹکارا حاصل کرنا میرے نزدیک مشکل ہے، بلکه اس کا جائز نہ ہونا قوی ہے۔


توضیح المسائل، ص 533