آیت اللہ العظمی میلانی

رہبری کی صلاحیت

ID: 51426 | Date: 2018/01/16

ایسا نہیں ہیکہ ہر مجتہد جو تقلید کی صلاحیت رکھتا ہو اسی طرح رہبری اور راہنمائی کی بھی صلاحیت رکھتا ہو راہنمائی کی صلاحیت صرف سیاسی فقیہ کے اندر پائی جاتی ہے جو اپنے زمانے کے بارے میں علم رکھے اور خدا کی راہ  میں بہتانوں سے نہ ڈرے اور اس وقت یہ خصوصیات امام خمینی (رح)  کے علاوہ کسی دوسرے میں نہیں پائی جاتی ہیں۔