کاروباری منفعت

گھر بنانے کا ارادہ ہے

ID: 50934 | Date: 2017/12/17

سوال: اگر زمین کو گھر بنانے کی غرض سے کارو باری منفعت سے خریدا ہو اور پھر چند سال تک گھر نہ بنایا جاسکے کیا اس پر خمس واجب ہے؟


جواب: جب تک گھر بنانے کا ارادہ ہے اس وقت تک خمس واجب نہیں ہے لیکن اگر اس رادے سے پھر جائے تو خمس واجب ہوجائے گا۔


توضیح المسائل ، ص 529