راوی: محترمہ فریدہ مصطفوی

آخری لمحات

ہم سب اکھٹے ہوگئے

ID: 50729 | Date: 2017/12/10

آخری لمحات میں امام خمینی (رح) نے فرمایا:


میں اپنے تمام گھروالوں کو دیکھنا چاہتا ہوں۔ اس پر ہم سب اکھٹے ہوگئے، اور آپ کے گرد حلقہ بنالیا۔ آپ نے فرمایا:


دیکھومیرے عزیزو! آپ کے سامنے راستہ بہت دشوار ہے، لہذا کوشش کریں کبھی گناہ سرزد نہ ہو۔


پابه پای آفتاب، ج 4، ص 74