راوی: آقا جواد صفویان

عدالتی فیصلہ

امام (رح) کے بعض دوستوں نے گرفتار کرلیا

ID: 50712 | Date: 2017/12/09

میرے امام (رح) سے وابستہ واقعات میں سے ایک واقعہ یہ ہے کہ جب تیمسار رحیمی(شاہ ایران کے ایک ظالم اور جلاد دوست) کو امام (رح) کے بعض دوستوں نے گرفتار کرلیا تو امام (رح) نے اس وقت فرمایا:


جب تک اس کے بارے میں عدالتی فیصلہ نہ آجائے اس کی تذلیل اور تحقیر نہ کی جائے۔


پا بہ پای آفتاب، ج 3، ص 333