بنکوں سے نفع لینا

بغیر لفظی اور تحریری

ID: 50667 | Date: 2017/12/08

سوال: بنکوں سے بغیر لفظی اور تحریری قرارداد کے نفع دینا یا لینا حلال ہے یا حرام؟


جواب: نفع کے عنوان سے لینا جائز نہیں، اگر چہ شرط اور قرار داد نہ رکھی ہو۔