« یدُ الله مع الجماعة » آپ کے ذہنوں سے محو نہ ہونے پائے؛ اگر تمام جماعتیں اکٹھی ہوں اور نظریہ بھی اسلامی ہو تو خدا کا دستِ رحمت اُن کے سروں پر ہوگا۔

صحیفہ امام، ج۱۲،ص۴۴۸

ID: 50653 | Date: 2017/12/06