اتحاد و یکجہتی

اخوت اسلامی پاکستان تحریک کے رہبر

ID: 50551 | Date: 2017/11/30

امام خمینی (رح) مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے سب سے بڑے علمبردار تھے۔ آپ نے غاصبوں اور قابض طاقتوں کے خلاف مسلمانوں اور کمزور لوگوں اور دبے کچلے طبقے کو مقابلہ کرنے کی توانائی بخشی اور ظلم و جور کی چکی میں پسنے والی مظلوم و ستم دیدہ دنیا کو ایک نئی روح اور جذبہ دیا ہے۔