13 آبان، یوم مردہ باد امریکا - 4 نومبر کو امریکی جاسوسی اڈے پر قبضہ

طلباء، امریکی سفارت پہنچے، دیواروں سے گزرکر سفارت میں داخل ہوئے، محافظین، کارکنوں اور سفارت پر مسلط ہوگئیں۔

ID: 50020 | Date: 2017/11/02

امریکی جاسوسی اڈے پر قبضہ  عالمی استکبار کے ساتھ مقابلہ کا دن 13 آبان 1358 (4 نومبر 1978)


انقلاب کے آغاز میں اور عبوری حکومت کے دور میں یونیورسٹی کے طالب علموں نے امریکہ کو شاہ اور ایرانی قوم کی دولت واپس لوٹانے پر مجبور کرنے کی غرض سے امریکی سفارت کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کیا۔ تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طالب علم ریلی کی شکل میں امریکہ کی سفارت پہنچے، دیوار سے سفارت میں داخل ہوئے امریکی محافظین اور کارکنوں کی مزاحمت کے باوجود پورے سفارت پر قبضہ کیا۔


یہ خبر پہنچتے ہی، عوام کی بڑی تعداد جاسوسی اڈے کے سامنے اکھٹے ہوئے اور اپنی نفرت اور غصے سے طالب علموں کی حمایت کی۔  


امام خمینی (رح) نے بھی ایک پیغام میں اس اقدام کو دوسرا انقلاب اور پہلے انقلاب سے بڑا انقلاب بتایا۔ اعتراض کرنے والے طالب علموں کے اس اقدام  نے امریکیوں کے غصے کو بھڑکایا یہاں تک کہ 20 مہر سنہ 1359 (20 اکتوبر 1980) میں، ایران پر امریکی فوجی حملہ اور ہمارے ملک کے حدود کی خلاف ورزی نے طبس کے صحرا میں پوری طرح شکست کھائی اور اسی طرح اقتصادی پابندیاں اور ۔ ۔ ۔ ان میں سے کوئی بھی چیز ظلم اور عالمی بے عدالتی اور استکباری طاقتوں سے مقابلہ کرنے میں ایرانی ملت کے عزم و ارادہ میں کسی قسم کا کوئی خلل پیدا نہ کرسکا۔


اور اس طرح 13 آبان (4 نومبر) کے دن کا نام ہمیشہ کے لئے ایران کی تاریخ میں یادگار رہ گیا۔